نرما کپاس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپاس کی ایک قسم، ایک قسم کی نرم روئی جو امریکہ کی روئی سے ملتی جلتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کپاس کی ایک قسم، ایک قسم کی نرم روئی جو امریکہ کی روئی سے ملتی جلتی ہے۔